حدیث نمبر: 585
585 صحيح حديث أُمِّ سَلَمَةَ، قَالَتْ: قُلْتُ يَا رَسُولَ اللهِ هَلْ لِي مِنْ أَجْرٍ فِي بَنِي أَبِي سَلَمَةَ أَنْ أُنْفِقَ عَلَيْهِمْ، وَلَسْتُ بِتَارِكَتِهِمْ هكَذَا وَهكَذَا، إِنَّمَا هُمْ بَنِيَّ قَالَ: نَعَمْ لَكِ أَجْرُ مَا أَنْفَقْتِ عَلَيْهِمْ
مولانا داود راز

سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہابیان کرتی ہیں کہ میں نے عرض کیا یا رسول اللہ مجھے ابو سلمہ (ان کے پہلے شوہر) کے لڑکوں کے بارے میں ثواب ملے گا اگر میں ان پر خرچ کروں؟ میں انہیں اس محتاجی میں دیکھ نہیں سکتی وہ میرے بیٹے ہی تو ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ہاں تمہیں ہر اس چیز کا ثواب ملے گا جو تم ان پر خرچ کرو گی۔

حوالہ حدیث اللؤلؤ والمرجان / كتاب الزكاة / حدیث: 585
درجۂ حدیث محدثین: «صحیح»
تخریج حدیث «صحیح، أخرجه البخاري في: 69 كتاب النفقات: 14 باب وعلى الوارث مثل ذلك:»