اللؤلؤ والمرجان
كتاب الصلاة— کتاب: نماز کے مسائل
باب القراءة في العشاء باب: عشاء کی نماز میں قراء ت کا بیان
حدیث نمبر: 265
265 صحيح حديث الْبَرَاءِ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ في سَفَرٍ فَقَرَأَ فِي الْعِشَاءِ فِي إِحْدَى الرَّكْعَتَيْنِ بِالتِّينِ وَالزَّيْتُونمولانا داود راز
سیّدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا آپ سفرمیں تھے کہ عشاء کی دو پہلی رکعات میں سے کسی ایک رکعت میں آپ نے والتین والزیتون پڑھی۔