باب: اذان کی ابتداء
حدیث 213–213
باب: اذان کے کلمات دو دو مرتبہ اور تکبیر کے کلمات ایک ایک مرتبہ کہے جائیں
حدیث 214–214
باب: اذان سننے والا وہی کلمات کہے جو موذن کہتا ہے پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر درود پڑھے اور آپ کے لیے وسیلہ مانگے
حدیث 215–215
باب: اذان کی فضیلت جس سے شیطان بھاگ کھڑا ہوتا ہے
حدیث 216–216
باب: تکبیر تحریمہ، رکوع اور رکوع سے سر اٹھاتے وقت دونوں ہاتھ کندھوں تک اٹھانے اور سجدوں کے درمیان نہ اٹھانے کے احکام
حدیث 217–218
باب: نماز میں جھکتے اور اٹھتے وقت تکبیر کہنے اور رکوع سے سر اٹھانے کے بعد سمع اللہ لمن حمدہ کہنے کا حکم
حدیث 219–221
باب: ہر رکعت میں سورۂ فاتحہ پڑھنا واجب ہے اور اگر سورۂ فاتحہ نہ پڑھنا جانتا ہو اور سیکھنا بھی ممکن نہ ہو تو جو بھی میسر ہو پڑھ سکتا ہے
حدیث 222–224
باب: بسم اللہ بلند آواز سے نہ پڑھنے کی دلیل
حدیث 225–225
باب: نماز میں تشہد پڑھنے کا حکم
حدیث 226–226
باب: تشہد کے بعد نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجنے کے احکام
حدیث 227–228
باب: سمع اللہ لمن حمدہ، ربنا لک الحمد اور آمین کہنے کا حکم
حدیث 229–231
باب: مقتدی کو امام کی پیروی ضروری ہے
حدیث 232–234
باب: امام کو اگر بیماری یا سفر وغیرہ کا عذر ہو تو وہ نماز پڑھانے کے لیے اپنا نائب مقرر کرے
حدیث 235–242
باب: جب امام کے آنے میں تاخیر ہو اور کسی فتنہ وفساد کا خوف نہ ہو تو ایسی حالت میں کسی اور کو عارضی امام بنا سکتے ہیں
حدیث 243–243
باب: نماز میں اگر کوئی حادثہ پیش آجائے (امام بھول جائے) تو مرد تسبیح کہیں اور خواتین (ہاتھ سے) دستک دیں
حدیث 244–244
باب: دل لگا کر اچھی طرح نماز پڑھنے کے احکام
حدیث 245–246
باب: امام سے پہلے رکوع اور سجدہ کرنا منع ہے
حدیث 247–247
باب: صفوں کو برابر کرنے اور ان کو قائم رکھنے کا بیان
حدیث 248–251
باب: خواتین اگر مردوں کے پیچھے نماز پڑھ رہی ہوں تو مردوں کے سر اٹھانے تک وہ اپنا سر نہ اٹھائیں
حدیث 252–252
باب: بزمانہ امن خواتین کو مساجد میں جانے کی اجازت اور خوشبو لگا کر باہر نکلنے کے ممانعت
حدیث 253–255
باب: جب فساد کا اندیشہ ہو تو جہری نماز میں بھی قراء ت درمیانی آواز سے پڑھی جائے
حدیث 256–256
باب: قراء ت سننے کا بیان
حدیث 257–258
باب: نماز فجر میں اور جنات کے روبرو بلند آواز سے قرآن پڑھنے کا حکم
حدیث 259–259
باب: ظہر اور عصر میں قراء ت کا بیان
حدیث 260–261
باب: فجر اور مغرب کی نماز میں قرات کا بیان
حدیث 262–264
باب: عشاء کی نماز میں قراء ت کا بیان
حدیث 265–266
باب: امام کے لیے نماز کو مکمل لیکن ہلکا پڑھنے کا حکم
حدیث 267–271
باب: نماز میں تمام ارکان اعتدال سے پورے کرنے اور نماز کو ہلکا پڑھنے کا بیان
حدیث 272–273
باب: امام کی پیروی کرنے اور ہر کام امام کے بعد کرنے کا بیان
حدیث 274–274
باب: رکوع اور سجدہ میں کیا پڑھنا چاہیے
حدیث 275–275
باب: سجدوں کے اعضاء کا بیان اور نماز میں بالوں اور کپڑوں کو نہ روکا جائے اور سر کے بالوں کا جوڑا نہ بنایا جائے
حدیث 276–276
باب: نماز کی صفت کی جامعیت اور جس سے نماز شروع اور ختم کی جاتی ہے اس کا بیان
حدیث 277–277
باب: نمازی کے سترہ کا بیان
حدیث 278–282
باب: نمازی کے آگے سے گذرنے کی ممانعت کا بیان
حدیث 283–284
باب: نمازی کے سترہ کے قریب کھڑے ہونے کا بیان
حدیث 285–287
باب: نماز کے سامنے لیٹے رہنے کا بیان
حدیث 288–293
باب: ایک کپڑے میں نماز پڑھنے کا بیان اور اس کے پہننے کا طریقہ
حدیث 294–297
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔