اللؤلؤ والمرجان
كتاب الصلاة— کتاب: نماز کے مسائل
باب تسبيح الرجل وَتصفيق المرأة إِذا نابهما شيء في الصلاة باب: نماز میں اگر کوئی حادثہ پیش آجائے (امام بھول جائے) تو مرد تسبیح کہیں اور خواتین (ہاتھ سے) دستک دیں
حدیث نمبر: 244
244 صحيح حديث أَبِي هُرَيْرَةَ رضي الله عنه، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: التَّسْبِيحُ لِلرِّجَالِ وَالتَّصْفِيقُ لِلنِّسَاءِمولانا داود راز
سیّدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا (نماز میں اگر کوئی بات پیش آ جائے تو) مردوں کو سبحان اللہ کہنا اور عورتوں کو ہاتھ پر ہاتھ مار کر یعنی تالی بجا کر امام کو اطلاع دینی چاہیے۔