اللؤلؤ والمرجان
كتاب الذكر والدعاء والتوبة والاستغفار— کتاب: ذکر الٰہی، دعا، توبہ اور استغفار کے مسائل
باب التعوّذ من شر ما عمل ومن شر ما لم يعمل باب: اپنے کیے اور نہ کیے ہر ایک عمل سے پناہ مانگنے کا بیان
حدیث نمبر: 1736
1736 صحيح حديث ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَقُولُ: أَعُوذُ بِعِزَّتِكَ الَّذِي لاَ إِلَهَ إِلاَّ أَنْتَ الَّذِي لاَ يَمُوتُ، وَالْجِنُّ وَالإِنْس يَمُوتُونَمولانا داود راز
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہمانے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کہا کرتے تھے: ’’تیری عزت کی پناہ مانگتا ہوں کہ کوئی معبود تیرے سوا نہیں، تیری ایسی ذات ہے جسے موت نہیں اور جن وانس فنا ہو جائیں گے۔‘‘