اللؤلؤ والمرجان
كتاب السلام— کتاب: سلام کے مسائل
باب لكل داء دواء واستحباب التداوي باب: ہر بیماری کی ایک دوا ہے اور دوا کرنا مستحب ہے
حدیث نمبر: 1425
1425 صحيح حديث أَسْمَاءَ بِنْتِ أَبِي بَكْرٍ، كَانَتْ، إِذَا أُتِيَتْ بِالْمَرْأَةِ قَدْ حُمَّتْ تَدْعُو لَهَا، أَخَذَتِ الْمَاءَ فَصَبَّتْهُ بَيْنَهَا وَبَيْنَ جَيْبِهَا قَالَتْ: وَكَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، يَأْمُرُنَا أَنْ نَبْرُدَهَا بِالْمَاءِمولانا داود راز
حضرت اسماء بنت ابی بکر صدیق رضی اللہ عنہا کے ہاں جب کوئی بخار میں مبتلا عورت لائی جاتی تھی تو اس کے لئے دعا کرتیں اور اس کے گریبان میں پانی ڈالتیں۔ وہ بیان کرتی تھیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں حکم دیا تھا کہ بخار کو پانی سے ٹھنڈا کریں۔