اللؤلؤ والمرجان
كتاب السلام— کتاب: سلام کے مسائل
باب استحباب الرقية من العين والنملة والحمة والنظرة باب: نظر اور غلہ اور زہر کے لیے دم کرنا مستحب ہے
حدیث نمبر: 1418
1418 صحيح حديث عَائِشَةَ، قَالَتْ: أَمَرَنِي رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، أَوْ أَمَرَ أَنْ يُسْتَرْقَى منَ الْعَيْنِمولانا داود راز
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہانے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے حکم دیا یا (آپ نے اس طرح بیان کیا کہ) آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم دیا کہ نظر بد لگ جانے پر معوذتین سے دم کر لیا کرو۔