إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب المساجد— مساجد کا بیان۔
باب خير البقاع المساجد باب: بہترین جگہیں مسجدیں ہیں۔
حدیث نمبر: 968
قَالَ مُسَدَّدٌ : ثَنَا يَحْيَى ، عَنْ شُعْبَةَ، ثَنَا أَبُو إِسْحَاقَ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ ، عَنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: "إِنَّ الْمَسَاجِدَ بُيُوتُ اللَّهِ فِي الْأَرْضِ " .
هَذَا إِسْنَادٌ مَوْقُوفٌ، رِجَالُهُ ثِقَاتٌ .ترجمہ
سیدنا رسول اللہ ﷺ کے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”بے شک مساجد زمین میں اللہ تعالیٰ کے گھر ہیں۔“
یہ سند موقوف ہے اور اس کے تمام راوی ثقہ ہیں۔