إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب المواقيت— اوقاتِ نماز کا بیان۔
باب وقت المغرب باب: مغرب کے وقت کا بیان۔
حدیث نمبر: 826
وَرَوَاهُ ابْنُ حِبَّانَ فِي صَحِيحِهِ: ثَنَا أَبُو يَعْلَى، ثَنَا غَسَّانُ بْنُ الرَّبِيعِ ، ثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ : "أَنَّهُمْ كَانُوا يُصَلُّونَ الْمَغْرِبَ - يُرِيدُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ يَنْتَضِلُونَ " .ترجمہ
اس روایت کو امام ابن حبان نے اپنی صحیح میں نقل کیا ہے کہ سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”صحابہ کرام رضی اللہ عنہم مغرب کی نماز ادا کرتے تھے — راوی کی مراد رسول اللہ ﷺ کی اقتدا میں نماز پڑھنا ہے — پھر وہ (نماز سے فراغت کے بعد) تیر اندازی کا مقابلہ کیا کرتے تھے۔“