❮
❯
حدیث نمبر: 771
قَالَ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ: ثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُبَيْدَةَ، حَدَّثَنِي هُودُ بْنُ عَطَاءٍ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: قَالَ أَبُو بَكْرٍ: "نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ ضَرْبِ الْمُصَلِّينَ " .
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى الْمَوْصِلِيُّ: ثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ... فَذَكَرَهُ.
قَالَ: وَثَنَا عَمْرُو بْنُ الضَّحَّاكِ ثَنَا أَبِي ، ثَنَا مُوسَى بْنُ عُبَيْدَةَ ... فَذَكَرَهُ.
قُلْتُ: مُوسَى بْنُ عُبَيْدَةَ الرَّبَذِيُّ ضَعِيفٌ.
وَسَيَأْتِي بِتَمَامِهِ وَطُرُقِهِ فِي كِتَابِ قِتَالِ الْبُغَاةِ وَالْخَوَارِجِ فِي بَابِ أَخْبَارِ الْخَوَارِجِ.
ترجمہ

سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ نے بیان فرمایا: ”رسول اللہ ﷺ نے نماز پڑھنے والوں کو مارنے سے منع فرمایا ہے۔“
اسے امام ابو یعلیٰ موصلی نے بھی اپنی سند سے روایت کیا ہے
نیز اسے عمرو بن ضحاک نے اپنے والد کے واسطے سے موسیٰ بن عبیدہ سے روایت کیا ہے
میں (مؤلف) کہتا ہوں کہ موسیٰ بن عبیدہ الربذی ضعیف راوی ہے۔
اور یہ حدیث اپنی مکمل صورت اور تمام طرق کے ساتھ کتاب قتال البغاة والخوارج کے باب اخبار الخوارج میں آئے گی۔

حوالہ حدیث إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة / كتاب الصلاة / حدیث: 771
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف
تخریج حدیث «قلت: موسى بن عبيدة الربذي ضعيف»