إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب القيامة وأهوالها— قیامت اور اس کی ہولناکیوں کا بیان۔
باب ما جاء في الصراط باب: پل صراط کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 7709
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "الصِّرَاطُ كَحَدِّ السَّيْفِ دَحَضٌ مَزِلَّةٌ، ذَاتُ حَسَكٍ وَكَلَالِيبَ ".
رَوَاهُ أَحْمَدُ بْنُ مَنَيْعٍ .ترجمہ
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”پل صراط تلوار کی دھار کی مانند (تیز) ہے، یہ نہایت پھسلن والی لغزش گاہ ہے، جس پر (لوہے کے) خاردار کانٹے اور اچک لینے والے آنکڑے لگے ہوئے ہیں۔“ اسے امام احمد بن منیع نے روایت کیا ہے۔