إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الفتن— فتنوں کا بیان۔
باب في إرسال الصواعق وخروج النار باب: کڑکتی بجلیاں بھیجے جانے اور آگ کے نکلنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 7672
وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: "تَكْثُرُ الصَّوَاعِقُ عِنْدَ اقْتِرَابِ السَّاعَةِ، حَتَّى يَأْتِيَ الرَّجُلُ الْقَوْمَ، فَيَقُولُ: مَنْ صُعِقَ فِيكُمُ الْغَدَاةَ؟ فَيَقُولُنَّ: فُلَانٌ، وَفُلَانٌ، وَفُلَانٌ ".
رَوَاهُ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَالْحَارِثُ بْنُ أَبِي أُسَامَةَ وَأَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ .ترجمہ
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”قیامت کے قریب کڑک دار بجلیوں کی کثرت ہو جائے گی، یہاں تک کہ ایک شخص لوگوں کے پاس آ کر دریافت کرے گا کہ آج صبح تم میں سے کس پر بجلی گری ہے؟ تو وہ جواب دیں گے کہ فلاں، فلاں اور فلاں شخص پر بجلی گری ہے۔“ اسے ابوبکر بن ابی شیبہ، حارث بن ابی اسامہ اور احمد بن حنبل نے روایت کیا ہے۔