❮
❯
حدیث نمبر: 7598
وَعَنْ عَلْقَمَةَ قَالَ: "زُلْزِلَتِ الْأَرْضُ عَلَى عَهْدِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ: إِنَّا كُنَّا نَرَى الْآيَاتِ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَرَكَاتٍ وَأَنْتُمْ تَرَوْنَهَا تَخْوِيفًا .
رَوَاهُ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ بِسَنَدِ الصَّحِيحِ.
ترجمہ

علقمہ رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے عہد میں زمین لرز اٹھی تو آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”ہم رسول اللہ ﷺ کے ہمراہ (الٰہی) نشانیوں کو باعثِ برکت و خیر سمجھتے تھے، جبکہ تم لوگ انہیں محض ڈرانے کا ذریعہ خیال کرتے ہو۔“ اسے ابوبکر بن ابی شیبہ نے صحیح سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔

حوالہ حدیث إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة / كتاب الفتن / حدیث: 7598
درجۂ حدیث محدثین: إسناده صحيح
تخریج حدیث «رواه أبو بكر بن أبي شيبة بسند الصحيح»