إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الفتن— فتنوں کا بیان۔
باب في ثقيف وبني حنيفة باب: ثقیف اور بنو حنیفہ کا بیان۔
حدیث نمبر: 7522
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا تَقُومُ السَّاعَةُ حَتَّى يَخْرُجَ ثَلَاثُونَ كَذَّابًا، مِنْهُمْ مُسَيْلِمَةُ وَالْعَنْسِيُّ وَالْمُخْتَارُ، وَشَرُّ قَبَائِلِ الْعَرَبِ بَنُو أُمَيَّةَ، وَبَنُو حَنِيفَةَ، وَثَقِيفٌ .
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى الْمَوْصِلِيُّ بِإِسْنَادٍ حَسَنٍ.ترجمہ
سیدنا عبد اللہ بن زبیر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہوگی جب تک کہ تیس کذاب (انتہائی جھوٹے مدعیانِ نبوت) ظاہر نہ ہو جائیں، جن میں سے مسیلمہ، عنسی اور مختار بھی ہیں، اور عرب کے قبائل میں بدترین بنو امیہ، بنو حنیفہ اور ثقیف ہیں۔“ اس حدیث کو امام ابو یعلیٰ الموصلی نے حسن سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔