حدیث نمبر: 740
قَالَ: وَثَنَا أَبُو هَمَّامٍ ثَنَا، عَبْدُ الْأَعْلَى، ثَنَا الْجَلْدُ بْنُ أَيُّوبَ ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: " لِتَنْتَظِرِ الْحَائِضُ خَمْسًا، سَبْعًا، ثَمَانِيًا، تِسْعًا، عَشْرًا؟ فَإِذَا مَضَتِ الْعَشْرُ فَهِيَ مُسْتَحَاضَةٌ " .ترجمہ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”حائضہ عورت (پاک ہونے کے لیے) پانچ، سات، آٹھ، نو یا دس دن تک انتظار کرے، پھر جب دس دن کی مدت گزر جائے تو وہ مستحاضہ (بیماری کے خون والی) کہلائے گی۔“