إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الفتن— فتنوں کا بیان۔
باب فيما كان في زمن عثمان بن عفان رضي الله عنه باب: سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کے زمانے میں جو کچھ ہوا۔
حدیث نمبر: 7378
وَعَنْ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "إِنَّكَ سَتُبْتَلَى بَعْدِي فَلَا تُقَاتِلَنَّ ".
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى الْمَوْصِلِيُّ .ترجمہ
سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”بے شک تم میرے بعد عنقریب آزمائش میں مبتلا کیے جاؤ گے، پس تم (ان فتنہ پروروں سے) ہرگز قتال نہ کرنا۔“ اس حدیث کو امام ابو یعلیٰ الموصلی نے روایت کیا ہے۔