إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الزهد— زہد کا بیان۔
باب ما جاء في العزلة باب: گوشہ نشینی (عزلت) کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 7305
عَنْ مَكْحُولٍ قَالَ: "إِنْ كَانَ فِي الْجَمَاعَةِ فَضْلٌ فَإِنَّ السَّلَامَةَ فِي الْعُزْلَةِ".
رَوَاهُ مُسَدَّدٌ .ترجمہ
مکحول رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”اگر جماعت (لوگوں کے میل جول) میں کوئی فضیلت و برتری ہے تو بلاشبہ عافیت اور سلامتی گوشہ نشینی اور تنہائی اختیار کرنے میں ہی ہے“، اس اثر کو امام مسدد نے روایت کیا ہے۔