إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب المواعظ— نصیحتوں کا بیان۔
باب ما جاء في القصاص والوعاظ باب: قصہ گو اور واعظین کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 7067
وَعَنْ كُرْدُوسٍ قَالَ: كَانَ يَقُصُّ فَقَالَ: حَدَّثَنِي رَجُلٌ مِنْ أَهْلِ بَدْرٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: "لَأَنْ أَجْلِسَ فِي مِثْلِ هَذَا الْمَجْلِسِ، أَحَبُّ إِلَيَّ مِنْ أَنْ أَعْتِقَ أَرْبَعَ رِقَابٍ، يَعْنِي الْقَصَصَ".
رَوَاهُ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، وَأَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ .ترجمہ
کردوس رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ وہ وعظ و نصیحت فرما رہے تھے کہ اسی دوران انہوں نے کہا: مجھے ایک بدری صحابی رسول (سیدنا رضی اللہ عنہ) نے خبر دی کہ نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”میرا اس طرح کی مجلس (یعنی وعظ و تذکیر کی محفل) میں بیٹھنا مجھے چار غلاموں کو آزاد کرنے سے بھی زیادہ محبوب ہے۔“ اس روایت کو امام ابوبکر بن ابی شیبہ اور امام احمد بن حنبل نے نقل کیا ہے۔