❮
❯
حدیث نمبر: 7066
وَعَنْ يَزِيدَ الرَّقَاشِيِّ قَالَ: اخْتَصَمَ قَوْمٌ فِي الْقَصَصِ فَحَسَّنَهُ قَوْمٌ، وَكَرِهَهُ قَوْمٌ، فَأَتَوْا أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ فَذَكَرُوا لَهْ ذَلِكَ وَسَأَلُوهُ، فَقَالَ: بُعِثَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْقِتَالِ وَلَمْ يُبْعَثْ بِالْقَصَصِ".
رَوَاهُ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ بِسَنَدٍ ضَعِيفٍ؛ لِضَعْفِ يَزِيدَ الرَّقَاشِيِّ وَغَيْرِهِ.
ترجمہ

یزید رقاشی بیان کرتے ہیں کہ ایک گروہ نے قصہ گوئی کے متعلق اختلاف کیا، چنانچہ کچھ لوگوں نے اسے مستحسن قرار دیا اور کچھ نے اسے ناپسند کیا، پھر وہ سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوئے اور ان سے اس معاملے کا تذکرہ کرتے ہوئے دریافت کیا، تو آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”رسول اللہ ﷺ کو قتال کے ساتھ مبعوث فرمایا گیا ہے اور آپ ﷺ قصہ گوئی کے لیے مبعوث نہیں کیے گئے۔“ اسے امام ابو بکر بن ابی شیبہ نے روایت کیا ہے اور یہ سند یزید رقاشی اور دیگر راویوں کے ضعف کی بنا پر ضعیف ہے۔

حوالہ حدیث إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة / كتاب المواعظ / حدیث: 7066
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف
تخریج حدیث «رواه أبو بكر بن أبي شيبة بسند ضعيف؛ لضعف يزيد الرقاشي وغيره»