إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب المناقب— مناقب (فضائل) کا بیان۔
باب ما جاء في فضل أمة نبينا محمد صلى الله عليه وسلم باب: ہمارے نبی محمد ﷺ کی امت کی فضیلت کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 7032
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : "الْحِدَّةُ تَعْتَرِي خِيَارَ أُمَّتِي".
.ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”تیزی اور حدت (مزاج کی تندی) میری امت کے بہترین لوگوں پر طاری ہو جاتی ہے۔“