إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب المناقب— مناقب (فضائل) کا بیان۔
فضائل جعفر وأولاده رضي الله عنه فيها باب: سیدنا جعفر رضی اللہ عنہ اور ان کی اولاد کے فضائل۔
حدیث نمبر: 6724
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا - قَالَ: "كَانَ مِمَّا قِيلَ مِنْ جَعْفَرٍ تِسْعُونَ بَيْنَ ضَرْبَةٍ بِسَيْفٍ وَطَعْنَةٍ بِرُمْحٍ".
رَوَاهُ مُسَدَّدٌ .ترجمہ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”سیدنا جعفر رضی اللہ عنہ کے جسم پر لگنے والے زخموں کے متعلق بتایا گیا ہے کہ وہ تلواروں کے وار اور نیزوں کے کچوکوں کی صورت میں نوے تھے۔“ اس حدیث کو امام مسدد نے روایت کیا ہے۔