إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب المناقب— مناقب (فضائل) کا بیان۔
فضائل طلحة بن عبيد الله رضي الله عنه باب: سیدنا طلحہ بن عبید اللہ رضی اللہ عنہ کے فضائل۔
حدیث نمبر: 6702
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: "ذُكِرَ طَلْحَةُ لِعُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ فَقَالَ: ذَاكَ رَجُلٌ فِيهِ بَأْوٌ مُنْذُ أُصِيبَتْ يَدُهُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ".
رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ .ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے سامنے سیدنا طلحہ بن عبید اللہ رضی اللہ عنہ کا تذکرہ کیا گیا تو انہوں نے فرمایا: ”وہ ایک ایسے شخص ہیں جن میں اس وقت سے کچھ فخر و بلندی کا احساس پایا جاتا ہے جب سے رسول اللہ ﷺ کی معیت میں (دفاعِ نبوی میں) ان کا ہاتھ زخمی ہوا تھا۔“ اسے امام ابوداؤد طیالسی نے روایت کیا ہے۔