إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب المناقب— مناقب (فضائل) کا بیان۔
فضائل أبي بكر الصديق وما جاء في صفته رضي الله باب: سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے فضائل اور ان کے اوصاف۔
حدیث نمبر: 6550
وَعَنْ قَيْسٍ - هُوَ ابْنُ أَبِي حَازِمٍ - قَالَ: "رَأَيْتُ أَبَا بَكْرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ كَانَ رَجُلًا خَفِيفَ اللَّحْمِ أَبْيَضَ".
رَوَاهُ أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ .ترجمہ
قیس بن ابی حازم سے روایت ہے کہ انہوں نے بیان کیا: ”میں نے سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کو دیکھا، وہ اکہرے بدن کے مالک اور سفید رنگت والے مرد تھے۔“ اسے احمد بن منیع نے روایت کیا ہے۔