إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب علامات النبوة— نبوت کی نشانیوں کا بیان۔
ذكر يوسف عليه الصلاة والسلام باب: سیدنا یوسف علیہ السلام کا ذکر۔
حدیث نمبر: 6523
قَالَ إِسْحَاقُ بْنُ رَاهَوَيْهِ : أَبَنَا النَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ، ثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ قَالَ: قَالَ أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: "أُوتِيَ يُوسُفُ وَأُمُّهُ ثُلُثَ الْحُسْنِ".
هَذَا إِسْنَادٌ مَوْقُوفٌ رِجَالُهُ ثِقَاتٌ.ترجمہ
سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”سیدنا یوسف علیہ السلام اور ان کی والدہ کو (دنیا کے) حسن و جمال کا ایک تہائی حصہ عطا کیا گیا تھا۔“ یہ سند موقوف ہے اور اس کے تمام راوی ثقہ ہیں۔