إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب علامات النبوة— نبوت کی نشانیوں کا بیان۔
باب ما جاء في شعره صلى الله عليه وسلم باب: رسول اللہ ﷺ کے بالوں کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 6445
قَالَ مُسَدَّدٌ : ثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الشَّامِيِّ قَالَ: "دَخَلْتُ مَعَ مَوْلَايَ عَلَى بَعْضِ أَزْوَاجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَخْرَجَتْ إِلَيْنَا شَعْرًا أَحْمَرَ فَقَالَتْ: هَذَا شَعْرُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ".ترجمہ
ابو سعید الشامی سے روایت ہے، وہ بیان کرتے ہیں کہ میں اپنے آقا کے ہمراہ نبی کریم ﷺ کی کسی زوجہ مطہرہ (سیدہ رضی اللہ عنہا) کی خدمت میں حاضر ہوا تو انہوں نے ہمارے سامنے کچھ سرخی مائل بال نکالے اور ارشاد فرمایا: ”یہ رسول اللہ ﷺ کے موئے مبارک ہیں۔“