إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب علامات النبوة— نبوت کی نشانیوں کا بیان۔
باب في تواضعه صلى الله عليه وسلم باب: رسول اللہ ﷺ کی تواضع کا بیان۔
حدیث نمبر: 6427
وَقَالَ أَبُو يَعْلَى الْمَوْصِلِيُّ : ثَنَا جُبَارَةُ ، ثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، ثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ سُوَيْدٍ الْعَدَوِيُّ، عَنْ يَحْيَى بْنِ يَعْمَرَ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنْ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ "أَنَّ رَجُلًا نَادَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثَلَاثًا كُلُّ ذَلِكَ يَرُدُّ عَلَيْهِ: لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ".
جُبَارَةُ ضَعِيفٌ.ترجمہ
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”ایک شخص نے نبی کریم ﷺ کو تین مرتبہ پکارا اور آپ ﷺ ہر مرتبہ اس کے جواب میں «لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ» ”میں حاضر ہوں، میں حاضر ہوں“ فرماتے رہے۔“ اس روایت کی سند میں موجود راوی جبارہ بن مغلس ضعیف ہے۔