إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب علامات النبوة— نبوت کی نشانیوں کا بیان۔
باب في تواضعه صلى الله عليه وسلم باب: رسول اللہ ﷺ کی تواضع کا بیان۔
حدیث نمبر: 6426
وَقَالَ الْحَارِثُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي أُسَامَةَ : ثَنَا خَلَفُ بْنُ الْوَلِيدِ ، ثَنَا الْأَشْجَعِيُّ ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ الْأَنْصَارِيِّ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْحُسَيْنِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : "لَا تَرْفَعُونِي فَوْقَ حَقِّي، إِنَّ اللَّهَ اتَّخَذَنِي عَبْدًا قَبْلَ أَنِ يَتَّخِذَنِيَ نَبِيًّا". قَالَ سُفْيَانُ: وَبَلَغَنِي أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: "لَا تُطْرُونِي كَمَا أَطْرَتِ النَّصَارَى عِيسَى ابْنَ مَرْيَمَ، وَلَكِنْ قُولُوا: عَبْدُ اللَّهِ وَرَسُولُهُ".ترجمہ
علی بن حسین رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”تم مجھے میرے (اللہ کے مقرر کردہ) حق اور مرتبے سے زیادہ بلند نہ کرو، کیونکہ اللہ تعالیٰ نے مجھے نبی بنانے سے پہلے اپنا بندہ بنایا ہے“، نیز امام سفیان رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ مجھے یہ خبر پہنچی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”تم میری اس طرح مبالغہ آمیز تعریف نہ کرو جس طرح نصاریٰ نے عیسیٰ ابن مریم علیہما السلام کی مبالغہ آمیز مدح سرائی کی تھی، بلکہ تم یوں کہا کرو: «عَبْدُ اللهِ وَرَسُولُهُ» ”اللہ کے بندے اور اس کے رسول““۔