إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب علامات النبوة— نبوت کی نشانیوں کا بیان۔
باب ما جاء في جوده وكرمه وزهده صلى الله عليه وسلم باب: رسول اللہ ﷺ کی سخاوت، کرم اور زہد کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 6418
قَالَ أَبُو يَعْلَى: وَثَنَا عُقْبَةُ بْنُ مُكْرَمٍ، ثَنَا يُونُسُ ، ثَنَا حَجَّاجُ بْنُ أَبِي زَيْنَبَ ، عَنْ طَلْحَةَ مَوْلَى ابْنِ الزُّبَيْرِ ، عَنْ عَائِشَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا - قَالَتْ: "مَاتَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ خَمِيصُ الْبَطْنِ".ترجمہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ ”رسول اللہ ﷺ نے اس عالم میں وفات پائی کہ آپ ﷺ کا شکمِ مبارک (بھوک کی وجہ سے) بالکل خالی تھا۔“