إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب علامات النبوة— نبوت کی نشانیوں کا بیان۔
باب في خصائصه صلى الله عليه وسلم باب: نبی ﷺ کے خصائص کا بیان۔
حدیث نمبر: 6376
قَالَ مُسَدَّدٌ : وَثَنَا يَحْيَى (عَنْ شُعْبَةَ) عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي يَعْلَى، عَنِ الرَّبِيعِ بْنِ خُثَيْمٍ قَالَ: "لَا أُفَضِّلُ عَلَى مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَحَدًا، وَلَا أُفَضِّلُ عَلَى إِبْرَاهِيمَ خَلِيلِ رَبِّي - عَزَّ وَجَلَّ - أَحَدًا".
رَوَاهُ الْحَارِثُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي أُسَامَةَ قَالَ: ثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبَانَ، ثَنَا الثَّوْرِيُّ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ مُنْذِرٍ الثَّوْرِيِّ، عَنِ الرَّبِيعِ بْنِ خُثَيْمٍ قَالَ... فَذَكَرَهُ.ترجمہ
ربیع بن خثیم رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”میں سیدنا محمد ﷺ پر کسی کو فضیلت نہیں دیتا، اور نہ ہی میں اپنے رب عزوجل کے خلیل، سیدنا ابراہیم علیہ السلام پر کسی کو فوقیت دیتا ہوں۔“ اس روایت کو امام حارث بن محمد بن ابی اسامہ نے بھی عبدالعزیز بن ابان، امام ثوری، ان کے والد اور منذر ثوری کی سند سے ربیع بن خثیم رحمہ اللہ سے انہی الفاظ کے ساتھ روایت کیا ہے۔