إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب علامات النبوة— نبوت کی نشانیوں کا بیان۔
باب في خصائصه صلى الله عليه وسلم باب: نبی ﷺ کے خصائص کا بیان۔
حدیث نمبر: 6374
وَقَالَ مُسَدَّدٌ : ثَنَا يَحْيَى ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ، سَمِعْتُ أَبِي يُحَدِّثُ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : "تَنَامُ عَيْنِي، وَلَا يَنَامُ قَلْبِي".
رَوَاهُ ابْنُ حِبَّانَ فِي صَحِيحِهِ: أَبَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ مَوْلَى ثَقِيفٍ ، ثَنَا أَبُو قُدَامَةَ عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ ، ثَنَا يَحْيَى الْقَطَّانُ، عَنِ ابْنِ عَجْلَانَ... فَذَكَرَهُ.ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”میری آنکھیں تو سوتی ہیں، مگر میرا دل نہیں سوتا۔“ اس حدیث کو امام ابن حبان نے بھی اپنی صحیح میں محمد بن اسحاق بن ابراہیم، عبید اللہ بن سعید، یحییٰ القطان اور ابن عجلان کی سند سے انہی الفاظ کے ساتھ روایت کیا ہے۔