❮
❯
حدیث نمبر: 6271
قَالَ أَبُو يَعْلَى الْمَوْصِلِيُّ : وَثَنَا أَبُو يُوسُفَ الْجِيزِيُّ ، ثَنَا مُؤَمَّلُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، ثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ أَنَسٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: " كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ فِي دُعَائِهِ: اللَّهُمَّ أَقْبِلْ بِقَلْبِي إِلَى دِينِكَ، وَاحْفَظْ مَنْ وَرَاءَنَا بِرَحْمَتِكَ".
هَذَا إِسْنَادٌ حَسَنٌ; يَعْقُوبُ بْنُ إِسْحَاقَ مُخْتَلَفٌ فِيهِ.
ترجمہ

سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ اپنی دعا میں یہ کلمات ارشاد فرمایا کرتے تھے: «اللَّهُمَّ أَقْبِلْ بِقَلْبِي إِلَى دِينِكَ، وَاحْفَظْ مَنْ وَرَاءَنَا بِرَحْمَتِكَ» ”اے اللہ! میرے دل کو اپنے دین کی طرف مائل فرما دے اور اپنی رحمت کے طفیل ہمارے پیچھے رہ جانے والوں کی حفاظت فرما۔“ اس حدیث کی سند حسن ہے، البتہ اس کے راوی یعقوب بن اسحاق کی ثقاہت میں محدثین کے ہاں اختلاف پایا جاتا ہے۔

حوالہ حدیث إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة / كتاب الأدعية / حدیث: 6271
درجۂ حدیث محدثین: إسناده حسن
تخریج حدیث «هذا إسناد حسن; يعقوب بن إسحاق مختلف فيه»