إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الأدعية— دعاؤں کا بیان۔
باب الدعاء عند الصباح والمساء باب: صبح و شام کی دعا۔
قَالَ مُسَدَّدٌ : وَثَنَا أَبُو عَوَانَةَ ، عَنْ حُصَيْنٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَبْرَةَ قَالَ: " كَانَ ابْنُ عُمَرَ إِذَا أَصْبَحَ قَالَ: اللَّهُمَّ اجْعَلْنِي مِنْ أَعْظَمِ عِبَادِكَ نَصِيبًا فِي كُلِّ خَيْرٍ تَقْسِمُهُ فِي الْغَدَاةِ مِنْ نُورٍ تَهْدِي بِهِ، وَرَحْمَةٍ تَنْشُرُهَا، وَرِزْقٍ تَبْسُطُهُ، وَضُرٍّ تَكْشِفُهُ، وَبَلَاءٍ تَرْفَعُهُ، وَفِتْنَةٍ تَصْرِفُهَا أَوْ سُوءٍ تَدْفَعُهُ".سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما جب صبح کرتے تو یہ دعا فرماتے تھے: «اللَّهُمَّ اجْعَلْنِي مِنْ أَعْظَمِ عِبَادِكَ نَصِيبًا فِي كُلِّ خَيْرٍ تَقْسِمُهُ فِي الْغَدَاةِ مِنْ نُورٍ تَهْدِي بِهِ، وَرَحْمَةٍ تَنْشُرُهَا، وَرِزْقٍ تَبْسُطُهُ، وَضُرٍّ تَكْشِفُهُ، وَبَلَاءٍ تَرْفَعُهُ، وَفِتْنَةٍ تَصْرِفُهَا أَوْ سُوءٍ تَدْفَعُهُ» ”اے اللہ! مجھے اپنے ان بندوں میں شامل فرما جن کا اس خیر و بھلائی میں سب سے وافر حصہ ہو جو تو آج کی صبح تقسیم فرمائے گا، خواہ وہ نور ہو جس کے ذریعے تو ہدایت عطا فرماتا ہے، یا وہ رحمت ہو جسے تو عام کرتا ہے، یا وہ رزق ہو جس میں تو وسعت پیدا کرتا ہے، یا وہ تکلیف ہو جسے تو دور فرماتا ہے، یا وہ مصیبت ہو جسے تو اٹھا لیتا ہے، یا وہ فتنہ ہو جسے تو پھیر دیتا ہے یا کوئی برائی ہو جسے تو ٹال دیتا ہے“۔