إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب التفسير— تفسیر کا بیان۔
باب فيمن يقرأ القرآن باب: قرآن پڑھنے والے کا بیان۔
حدیث نمبر: 5971
قَالَ أَبُو يَعْلَى: وَثَنَا مُحْرِزُ بْنُ عَوْنٍ، ثَنَا رِشْدِينُ بْنُ سَعْدٍ ، عَنْ زَبَّانَ بْنِ فَائِدٍ، عَنْ سَهْلِ بْنِ مُعَاذٍ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " مَنْ قَرَأَ أَلْفَ آيَةٍ فِي سَبِيلِ اللَّهِ؛ كُتِبَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ مَعَ النَّبِيِّينَ وَالصِّدِّيقِينَ وَالشُّهَدَاءِ وَالصَّالِحِينَ وَحَسُنَ أُولَئِكَ رَفِيقًا".
هَذَا إِسْنَادٌ (... ).ترجمہ
سیدنا معاذ (بن انس جہنی) رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”جس نے اللہ کی راہ میں ایک ہزار آیات پڑھیں، وہ قیامت کے دن انبیاء، صدیقین، شہداء اور صالحین کے ساتھ لکھا جائے گا، اور یہ کیا ہی اچھے رفیق ہیں۔“
(اصل میں سند کا حکم ساقط ہے۔)