حدیث نمبر: 5880
وَقَالَ أَبُو يَعْلَى الْمَوْصِلِيُّ : ثَنَا مَسْرُوقُ بْنُ الْمَرْزُبَانِ ، حَدَّثَنِي ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا - قَالَتْ: " كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا نَزَلَ عَلَيْهِ وَجَدَ مَا قَالَ اللَّهُ - عَزَّ وَجَلَّ - : ( إِنَّا سَنُلْقِي عَلَيْكَ قَوْلًا ثَقِيلًا ) ".ترجمہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے بیان فرمایا: ”نبی کریم ﷺ پر جب وحی نازل ہوتی تو آپ ﷺ (اپنی ذاتِ مبارکہ پر وحی کا وہ بوجھ اور اثر) محسوس فرماتے جس کا ذکر اللہ عزوجل نے اس فرمان میں کیا ہے: ﴿إِنَّا سَنُلْقِي عَلَيْكَ قَوْلًا ثَقِيلًا﴾ ”بے شک ہم عنقریب آپ پر ایک بھاری کلام نازل کریں گے۔“ “