حدیث نمبر: 5875
وَقَالَ أَبُو يَعْلَى الْمَوْصِلِيُّ : ثَنَا إِسْحَاقُ ، ثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمِيرَةَ ، عَنِ الْأَحْنَفِ بْنِ قَيْسٍ ، عَنِ الْعَبَّاسِ بْنِ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - " فِي قَوْلِهِ - عَزَّ وَجَلَّ - : (وَيَحْمِلُ عَرْشَ رَبِّكَ فَوْقَهُمْ يَوْمَئِذٍ ثَمَانِيَةٌ ... ) قَالَ: ثَمَانِيَةُ أَمْلَاكٍ فِي صُورَةِ الْأَوْعَالِ".ترجمہ
سیدنا عباس بن عبدالمطلب رضی اللہ عنہ سے اللہ عزوجل کے ارشاد ﴿وَيَحْمِلُ عَرْشَ رَبِّكَ فَوْقَهُمْ يَوْمَئِذٍ ثَمَانِيَةٌ﴾ ”اور اس دن آپ کے رب کے عرش کو ان کے اوپر آٹھ (فرشتے) اٹھائے ہوئے ہوں گے“ کے متعلق مروی ہے کہ آپ نے فرمایا: ”اس سے مراد آٹھ ایسے فرشتے ہیں جو پہاڑی بکروں کی صورت میں ہوں گے۔“