حدیث نمبر: 5873
قَالَ أَبُو يَعْلَى الْمَوْصِلِيُّ : ثَنَا الْقَاسِمُ بْنُ يَحْيَى ، ثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ ، ثَنَا أَبُو سَعِيدٍ رَوْحُ بْنُ جَنَاحٍ عَنْ مَوْلًى لِعُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ ، عَنْ أَبِيهِ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : ( يَوْمَ يُكْشَفُ عَنْ سَاقٍ ) قَالَ: عَنْ نُورٍ، عَظِيمٍ، يَخِرُّونَ لَهُ سُجَّدًا".
هَذَا إِسْنَادٌ رُوَاتُهُ ثِقَاتٌ.ترجمہ
سیدنا ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ نبی کریم ﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ آپ ﷺ نے آیتِ مبارکہ ﴿يَوْمَ يُكْشَفُ عَنْ سَاقٍ﴾ ”جس دن پنڈلی کھول دی جائے گی“ کے متعلق فرمایا: ”(اس سے مراد) ایک عظیم الشان نور ہے، جس کے سامنے سب لوگ سجدہ ریز ہو جائیں گے۔“ اس اسناد کے راوی ثقہ ہیں۔