حدیث نمبر: 5848
وَقَالَ مُسَدَّدٌ : ثَنَا يَحْيَى ، ثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ مَيْسَرَةَ ، عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: " ( حُورٌ مَقْصُورَاتٌ فِي الْخِيَامِ ) قَالَ: الدُّرُّ الْمُجَوَّفُ".ترجمہ
سیدنا عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے اللہ تبارک و تعالیٰ کے فرمان ﴿حُورٌ مَقْصُورَاتٌ فِي الْخِيَامِ﴾ کی تفسیر میں فرمایا کہ ”(ان خیموں سے مراد) اندر سے خالی یعنی کھوکھلے موتی ہیں۔“