إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب التفسير— تفسیر کا بیان۔
سورة قد أفلح المؤمنون باب: سورۂ مومنون۔
حدیث نمبر: 5768
وَقَالَ مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ أَبِي عُمَرَ : ثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ الشَّافِعِيُّ ، ثَنَا الْفُضَيْلُ بْنُ عِيَاضٍ قُرَّةُ الْعَيْنِ وَالسُّرُورُ قَالَ: "سَمِعْتُ الثَّوْرِيَّ يَقُولُ: (رَبَّنَا غَلَبَتْ عَلَيْنَا شِقْوَتُنَا ) قَالَ: الْقَضَاءُ ".ترجمہ
امام فضیل بن عیاض رحمۃ اللہ علیہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے امام سفیان ثوری رحمۃ اللہ علیہ کو اللہ عزوجل کے ارشاد ﴿رَبَّنَا غَلَبَتْ عَلَيْنَا شِقْوَتُنَا﴾ کی تفسیر میں «رَبَّنَا غَلَبَتْ عَلَيْنَا شِقْوَتُنَا» ”اے ہمارے پروردگار! ہم پر ہماری بدبختی غالب آگئی“ کے متعلق یہ فرماتے ہوئے سنا کہ ”اس سے مراد قضا (یعنی تقدیرِ الٰہی کا فیصلہ) ہے“۔