❮
❯
حدیث نمبر: 5765
قَالَ مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ أَبِي عُمَرَ : ثَنَا سُفْيَانُ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ ، عَنْ مُجَاهِدٍ قَالَ: قَالَ سَلْمَانُ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - : "وَسَأَلْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ أَهْلِ دِينٍ كُنْتُ مَعَهُمْ. فَذَكَرَ مِنْ صَلَاتِهِمْ وَصِيَامِهِمْ وَعِبَادَتِهِمْ فَنَزَلَ قَوْلُهُ عَزَّ وَجَلَّ: ( إِنَّ الَّذِينَ آمَنُوا وَالَّذِينَ هَادُوا وَالصَّابِئِينَ وَالنَّصَارَى وَالْمَجُوسَ ) إِلَى قَوْلِهِ شَهِيدٌ ".
هَذَا إِسْنَادٌ رُوَاتُهُ ثِقَاتٌ.
ترجمہ

سیدنا سلمان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”میں نے نبی کریم ﷺ سے ان اہل دین کے متعلق دریافت کیا جن کے ساتھ میں (ماضی میں) رہا کرتا تھا، چنانچہ میں نے آپ ﷺ کے سامنے ان کی نماز، روزوں اور کثرتِ عبادت کا تذکرہ کیا، تو اللہ عزوجل کا یہ فرمان نازل ہوا: ﴿إِنَّ الَّذِينَ آمَنُوا وَالَّذِينَ هَادُوا وَالصَّابِئِينَ وَالنَّصَارَى وَالْمَجُوسَ﴾ ”بے شک جو لوگ ایمان لائے، اور جو یہودی ہوئے، اور صابئی، اور نصاریٰ، اور مجوسی“ اپنے ارشاد ﴿شَهِيدٌ﴾ ”(ہر چیز پر) گواہ ہے“ تک۔“ اس روایت کی سند کے تمام راوی ثقہ اور معتبر ہیں۔

حوالہ حدیث إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة / كتاب التفسير / حدیث: 5765
درجۂ حدیث محدثین: رجاله ثقات
تخریج حدیث «هذا إسناد رواته ثقات»