إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب التفسير— تفسیر کا بیان۔
سورة إبراهيم والحجر باب: سورۂ ابراہیم اور سورۂ حجر۔
حدیث نمبر: 5745
وَقَالَ أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ : ثَنَا سُرَيْجٌ ، ثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا - " (وَأَحَلُّوا قَوْمَهُمْ دَارَ الْبَوَارِ ) قَالَ: هُمُ الْمُشْرِكُونَ مِنْ قُرَيْشٍ يَوْمَ بَدْرٍ ".ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے اللہ تعالیٰ کے ارشاد ﴿وَأَحَلُّوا قَوْمَهُمْ دَارَ الْبَوَارِ﴾ کے متعلق مروی ہے کہ آپ نے فرمایا: ”اس سے مراد جنگِ بدر کے موقع پر قریش کے وہ مشرکین ہیں جنہوں نے اپنی قوم کو ہلاکت کے گھر میں لا اتارا تھا۔“