إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب التفسير— تفسیر کا بیان۔
سورة إبراهيم والحجر باب: سورۂ ابراہیم اور سورۂ حجر۔
حدیث نمبر: 5744
قَالَ عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ : ثَنَا يَحْيَى بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، حَدَّثَنِي أُبَيُّ بْنُ كَعْبٍ ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ "فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ: (وَذَكِّرْهُمْ بِأَيَّامِ اللَّهِ ) قَالَ: بِنِعَمِ اللَّهِ ".
قُلْتُ: رَوَاهُ النَّسَائِيُّ فِي التَّفْسِيرِ مِنْ طَرِيقِ أَبِي إِسْحَاقَ بِهِ.ترجمہ
سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ مجھے سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ ﷺ سے اللہ عزوجل کے اس ارشاد ﴿وَذَكِّرْهُمْ بِأَيَّامِ اللَّهِ﴾ کے متعلق حدیث بیان کی کہ آپ ﷺ نے فرمایا: ”(اس سے مراد) اللہ کی نعمتیں ہیں۔“ میں کہتا ہوں کہ اسے امام نسائی نے اپنی کتاب 'التفسیر' میں اسی سند کے ساتھ ابو اسحاق کے واسطے سے روایت کیا ہے۔