❮
❯
حدیث نمبر: 5713
وَقَالَ أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ : ثَنَا الصَّلْتُ بْنُ دِينَارٍ، ثَنَا عُقْبَةُ بْنُ صَهْبَانَ وَأَبُو رَجَاءٍ الْعُطَارِدِيُّ قَالَا: " سَمِعْنَا الزُّبَيْرَ وَهُوَ يَتْلُو هَذِهِ الْآيَةَ ( وَاتَّقُوا فِتْنَةً لَا تُصِيبَنَّ الَّذِينَ ظَلَمُوا مِنْكُمْ خَاصَّةً ) وَلَقَدْ تَلَوْتُ هَذِهِ الْآيَةَ زَمَانًا وَمَا أُرَانِي مِنْ أَهْلِهَا فَأَصْبَحْنَا، مِنْ أَهْلِهَا ".
هَذَا إِسْنَادٌ ضَعِيفٌ؛ لِضَعْفِ الصَّلْتِ بْنِ دِينَارٍ.
ترجمہ

سیدنا زبیر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے اس آیتِ مبارکہ ﴿وَاتَّقُوا فِتْنَةً لَّا تُصِيبَنَّ الَّذِينَ ظَلَمُوا مِنكُمْ خَاصَّةً﴾ کی تلاوت کی اور فرمایا: ”میں ایک طویل عرصے تک اس آیت کی تلاوت کرتا رہا اور میں یہ نہیں سمجھتا تھا کہ میں اس (فتنے) کی زد میں آنے والوں میں سے ہوں گا، لیکن اب ہم اس کا شکار ہو چکے ہیں۔“ یہ سند صلت بن دینار کے ضعف کی وجہ سے ضعیف ہے۔

حوالہ حدیث إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة / كتاب التفسير / حدیث: 5713
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف
تخریج حدیث «هذا إسناد ضعيف؛ لضعف الصلت بن دينار»