إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب التفسير— تفسیر کا بیان۔
سورة فاتحة الكتاب وفضلها باب: سورۂ فاتحہ اور اس کی فضیلت۔
حدیث نمبر: 5636
قَالَ مُسَدَّدٌ : وَثَنَا يَحْيَى ، عَنْ سُلَيْمَانَ التَّيْمِيِّ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ ، عَنْ أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ " أَنَّهُ كَانَ يَقْرَأُ: (وَانْظُرْ إِلَى الْعِظَامِ كَيْفَ نُنْشِزُهَا ".
هَذَا إِسْنَادٌ رُوَاتُهُ ثِقَاتٌ.ترجمہ
سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ آیتِ مبارکہ ”﴿وَانْظُرْ إِلَى الْعِظَامِ كَيْفَ نُنْشِزُهَا﴾“ (اور ہڈیوں کی طرف دیکھئے کہ ہم انہیں کس طرح ابھارتے اور جوڑتے ہیں) اسی طرح تلاوت فرمایا کرتے تھے۔ اس روایت کی سند کے تمام راوی ثقہ اور قابلِ اعتماد ہیں۔