إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب عجائب المخلوقات— مخلوقات کے عجائب کا بیان۔
باب ما جاء في الدجال وغيره مما يذكر باب: دجال اور دیگر متعلقہ امور کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 5599
قَالَ أَبُو يَعْلَى الْمَوْصِلِيُّ : وَثَنَا عَمْرُوٌ النَّاقِدُ ، ثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ، ثَنَا إِسْرَائِيلُ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ إِسْحَاقَ، عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ "أُذِنَ لِي أَنْ أُحَدِّثَ عَنْ مَلَكٍ قَدْ مَرَقَتْ رِجْلَاهُ الْأَرْضَ السَّابِعَةَ، وَالْعَرْشُ عَلَى مِنْكَبِهِ، وَهُوَ يَقُولُ: سُبْحَانَكَ أَيْنَ كُنْتَ وَأَيْنَ تَكُونُ ".ترجمہ
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”مجھے ایک ایسے فرشتے کے متعلق بیان کرنے کی اجازت دی گئی ہے جس کے دونوں پاؤں ساتویں زمین سے بھی پار نکل چکے ہیں اور عرشِ الٰہی اس کے کندھے پر ہے، وہ (اللہ تعالیٰ کی تسبیح بیان کرتے ہوئے) عرض کرتا ہے: «سُبْحَانَكَ أَيْنَ كُنْتَ وَأَيْنَ تَكُونُ» ”پاک ہے تیری ذات، تو (اپنی شانِ یکتائی کے ساتھ) کہاں تھا اور کہاں رہے گا۔“ “