إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب عجائب المخلوقات— مخلوقات کے عجائب کا بیان۔
باب ما جاء في الحجب باب: حجابوں کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 5587
قَالَ أَبُو يَعْلَى الْمَوْصِلِيُّ : ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى الزِّمَّانِيُّ، ثَنَا مَكِّيُّ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، ثَنَا مُوسَى بْنُ عُبَيْدَةَ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ الْحَكَمِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو .
وَعَنْ أَبِي حَازِمٍ ، عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " دُونَ اللَّهِ سَبْعُونَ أَلْفَ حِجَابٍ مِنْ نُورٍ وَظُلْمَةٍ وَمَا تَسْمَعُ نَفْسٌ شَيْئًا مِنْ حِسِّ تِلْكَ الْحُجُبِ إِلَّا زَهَقَتْ نَفْسُهَا ".
إِسْحَاقُ بْنُ رَاهَوَيْهِ : ثَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ الْقَيْسِيُّ، حَدَّثَنِي مُوسَى بْنُ عُبْيَدَةَ الرَّبَذِيُّ ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ سَلَمَةَ بْنِ دِينَارٍ... فَذَكَرَهُ بِتَمَامِهِ.
هَذَا إِسْنَادٌ ضَعِيفٌ؛ لِضَعْفِ مُوسَى بْنِ عُبَيْدَةَ ، وَقَدْ تَقَدَّمَ فِي أَوَّلِ كِتَابِ الْعِلْمِ.ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمرو اور سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”اللہ سبحانہ و تعالی کے (عظمت و جلال کے) ستر ہزار نور اور تاریکی کے حجابات ہیں، اور کوئی بھی جاندار ایسا نہیں جو ان حجابات کی ذرا سی آہٹ یا آواز سن لے مگر یہ کہ اس کی جان نکل جائے۔“ یہ سند موسیٰ بن عبیدہ الربذی کے ضعف کی بنا پر ضعیف ہے، اور یہ حدیث پہلے کتاب العلم کے آغاز میں گزر چکی ہے۔