إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الأدب وغيره— آداب وغیرہ کا بیان۔
باب سافروا تصحوا وتغنموا وما جاء في أن السفر قطعة من العذاب باب: سفر کرو، تندرست رہو گے اور غنیمت پاؤ گے، اور اس بارے میں جو کچھ آیا ہے کہ سفر عذاب کا ایک ٹکڑا ہے۔
حدیث نمبر: 5548
وَقَالَ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ : ثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ هِشَامٍ ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمَدَنِيُّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " سَافِرُوا تَصِحُّوا وَتَغْنَمُوا ". هَذَا إِسْنَادٌ رُوَاتُهُ ثِقَاتٌ.ترجمہ
سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”سفر کیا کرو، تم تندرست ہو جاؤ گے اور غنیمت (یا نفع) حاصل کرو گے۔“ اس حدیث کی سند کے راوی ثقہ اور قابلِ اعتماد ہیں۔