إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الأدب وغيره— آداب وغیرہ کا بیان۔
باب ما جاء في البصاق عن اليمين وغيره باب: دائیں جانب وغیرہ تھوکنے کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 5545
وَقَالَ الْحَارِثُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي أُسَامَةَ : ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ ، ثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عُمَرَ الْحَاطِبِيُّ، ثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يَحْيَى بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَعْدِ بْنِ زُرَارَةَ، عَنْ سَوْدَةَ بِنْتِ حَارِثَةَ - امْرَأَةِ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ - عَنْ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: " رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَبْصُقُ عَنْ يَمِينِهِ وَعَنْ يَسَارِهِ وَمِنْ بَيْنِ يَدَيْهِ ".
هَذَا إِسْنَادٌ ضَعِيفٌ؛ لِضَعْفِ الْوَاقِدِيِّ .ترجمہ
سیدنا عمرو بن حزم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”میں نے رسول اللہ ﷺ کو اپنے دائیں جانب، اپنے بائیں جانب اور اپنے سامنے کی سمت تھوکتے ہوئے دیکھا۔“ اس روایت کی سند واقدی (محمد بن عمر) کے ضعف کی وجہ سے ضعیف ہے۔