إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الأدب وغيره— آداب وغیرہ کا بیان۔
باب تغيير الاسم بأحسن منه وما جاء في أسماء الأنبياء وأحب الأسماء إلى الله تعالى باب: نام کو اس سے بہتر نام میں بدلنا، اور انبیاء کے ناموں اور اللہ تعالیٰ کے نزدیک سب سے پسندیدہ ناموں کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 5491
قَالَ أَبُو يَعْلَى الْمَوْصِلِيُّ : وَثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ ، ثَنَا عَبْدَةُ ، ثَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ " أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّ بِأَرْضٍ (يُقَالُ لَهَا ): غُدْرَةُ، فَسَمَّاهَا: خُضْرَةَ ".
هَذَا إِسْنَادٌ رُوَاتُهُ ثِقَاتٌ.ترجمہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ ”نبی اکرم ﷺ کا گزر ایک ایسی زمین سے ہوا جسے غدرہ کہا جاتا تھا، تو آپ ﷺ نے اس کا نام بدل کر خضرہ رکھ دیا“، اس حدیث کی سند کے تمام راوی ثقہ ہیں۔