إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الأدب وغيره— آداب وغیرہ کا بیان۔
باب الإرداف وما جاء في ركوب الثلاثة على الدابة باب: (سواری پر) پیچھے بٹھانا، اور ایک سواری پر تین آدمیوں کے سوار ہونے کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 5472
وَقَالَ أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ : ثَنَا يَزِيدُ ، ثَنَا سُفْيَانُ بْنُ حُسَيْنٍ، عَنِ الْحَكَمِ بْنِ عُتَيْبَةَ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي ذَرٍّ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: " كُنْتُ رِدْفَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى حِمَارٍ وَعَلَيْهِ بَرْذَعَةٌ أَوْ قَطِيفَةٌ ".ترجمہ
سیدنا ابو ذر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے بیان کیا: ”میں ایک گدھے پر نبی کریم ﷺ کے پیچھے سوار تھا جس پر ٹاٹ یا کوئی مخملی چادر پڑی ہوئی تھی۔“