إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الأدب وغيره— آداب وغیرہ کا بیان۔
باب النهي عن الجلوس بين الظل والشمس باب: سائے اور دھوپ کے درمیان بیٹھنے کی ممانعت۔
حدیث نمبر: 5462
قَالَ مُسَدَّدٌ : وَثَنَا أَبُو عَوَانَةَ ، عَنِ الْمُغِيرَةِ ، عَنْ عَامِرٍ أَنَّ ابْنَ عُمَرَ قَالَ: " مَجْلِسُ الشَّيْطَانِ بَيْنَ الظِّلِّ وَالشَّمْسِ ".ترجمہ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”سائے اور دھوپ کے درمیانی مقام پر بیٹھنا شیطان کی نشست گاہ ہے۔“